Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Leadership and Judgment

Hadith 3698

The Chapter on The Duty of Judging and the Fear of It

In this book

Current reading

Leadership and Judgment

The Chapter on The Duty of Judging and the Fear of It

Zujajat al-Masabih 3698Volume 3

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 5046
سیدنا سعید بن مسیّب رحمۃ اللہ علیہ سے روایت ہے کہ ایک مسلمان اور ایک یہودی سیدنا عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس مقدمہ لے کر گئے پس آپ نے حق یہودی کے لئے دیکھا تو عمر رضی اللہ عنہ نے اس کے لئے اس کا فیصلہ فرما دیا تو آپ سے یہودی نے عرض کیا اللہ کی قسم بلا شبہ آپ نے حق کا فیصلہ فرمایا ہے تو عمر رضی اللہ عنہ نے اس کو درہ لگایا اور فرمایا، تجھ کو کیا معلوم ہے؟ تو یہودی نے کہا اللہ کی قسم بے شک ہم تورات میں پاتے ہیں کہ جو کوئی قاضی حق کے ساتھ فیصلہ کرتا ہے اس کے دائیں ایک فرشتہ اور بائیں ایک فرشتہ ہوتا ہے جو اس کو ٹھیک راستہ دکھاتے ہیں۔ اور حق کی موافقت رکھتے ہیں جب تک کہ وہ حق کے ساتھ رہے، جب وہ حق کو چھوڑ دیتا ہے تو وہ دو فرشتے (آسمان پر) چڑھ جاتے ہیں اور اس کو چھوڑ دیتے ہیں۔ (مالک)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 3754 (unverified) 60% confidence
  • Candidate: Muwatta Malik 1401 (unverified) 40% confidence

Mishkat (candidate) 3754

Confidence and text similarity are not editorial verification.