English
And from Abu Ayoub, Jabir, and Anas, it is reported that when this verse was revealed: "In it are men who love to purify themselves, and Allah loves those who purify themselves" (At-Tawbah: 108), the Messenger of Allah ﷺ said: "O group of Ansar, indeed Allah has praised you for your cleanliness, so what is your practice?" They replied: "We perform wudu (ablution) for prayer, we take a bath for janabah (impurity), and we cleanse ourselves with water." He ﷺ said: "That is it, so you must do it."
العربية
Typed, pending editorial approval
۳۷۰ - وَعَنْ أَبِي أَيُّوبَ وَجَابِرٍ وَأَنَسٍ ، أَنَّ هَذِهِ الْآيَةَ لَمَّا نَزَلَتْ فِيهِ رِجَالٌ يُحِبُّونَ أَن يَتَطَهَّرُوا وَاللهُ يُحِبُّ الْمُطَّهِّرِينَ ﴾ (التوبة: (۱۰۸) قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ: «يَا مَعْشَرَ الْأَنْصَارِ، إِنَّ اللهَ قَدْ أَثْنَى عَلَيْكُمْ فِي الطُّهُوْرِ، فَمَا ظُهُورُكُمْ ؟ قَالُوا: نَتَوَضَّأُ لِلصَّلَاةِ، وَنَغْتَسِلُ مِنَ الْجَنَابَةِ، وَنَسْتَنْجِي بِالْمَاءِ، فَقَالَ: «فَهُوَ ذَاكَ، فَعَلَيْكُمُوْهُ. رَوَاهُ ابْنُ مَاجَه.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 406
ابو ایوب، جابر اور انس رضی اللہ عنہم سے روایت ہے کہ جب (سورہ توبہ،
پ:11، ع:13، آیت نمبر:108) کی یہ آیت ﴿فِيهِ رِجَالٌ يُحِبُّونَ أَنْ يَتَطَهَّرُوا وَاللّٰهُ يُحِبُّ
الْمُطَّهِّرِينَ﴾ اس میں (یعنی مسجد قبا میں) ایسے لوگ ہیں جو خوب پاک و صاف رہنے کو پسند کرتے ہیں
اور اللہ تعالیٰ خوب پاک و صاف رہنے والوں کو دوست رکھتے ہیں) نازل ہوئی تو رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا کہ اے انصار کی جماعت! اللہ تعالیٰ نے تمہاری طہارت کی تعریف فرمائی ہے تو تمہاری طہارت
کس طرح ہوتی ہے؟ تو انہوں نے کہا کہ ہم نماز کے لئے وضوء اور جنابت کے لئے غسل کرتے ہیں (اور
ڈھیلوں کے بعد) پانی سے بھی طہارت لیتے ہیں۔ ارشاد ہوا یہی بات ہے بس ہمیشہ اس کے پابند رہو۔
(اس کی روایت ابن ماجہ نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Ibn Majah 357 (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.