Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Leadership and Judgment

Hadith 3716

The Chapter on Judgments and Testimonies

In this book

Current reading

Leadership and Judgment

The Chapter on Judgments and Testimonies

Zujajat al-Masabih 3716Volume 3

English

Al-Ash‘ath ibn Qays (may Allah be pleased with him) narrated: A man from Kinda and a man from Hadramawt disputed before the Messenger of Allah (ﷺ) over land in Yemen. The Hadrami said: O Messenger of Allah, my land was usurped by this man’s father, and it is in his hand. He said: Do you have proof? He said: No, but I will make him swear, and by Allah, he knows it is my land his father usurped. The Kindi prepared to swear, and the Messenger of Allah (ﷺ) said: No one seizes property by an oath except that he meets Allah with his hand severed. The Kindi said: It is his land.

العربية

Typed, pending editorial approval
٣٧١٦ - وَعَنِ الْأَشْعَثِ بْنِ قَيْسٍ رضی اللہ عنه قَالَ: إِنَّ رَجُلًا مِنْ كِنْدَةً وَرَجُلًا مِنْ حَضْرَمَوْتَاخْتَصَمَا إِلَى رَسُولِ اللهِ ﷺ فِي أَرْضِ مِنَ الْيَمَنِ، فَقَالَ الْحَضْرَيُّ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّ أَرْضِياغْتَصَبَنِيهَا أَبُو هَذَا، وَهِيَ فِي يَدِهِ. قَالَ: (هَلْ لَكَ بَيَنَةُ؟) قَالَ: لَا، وَلَكِنْ أُحَلَّفُهُ، وَاللَّهِ مَا يَعْلَمُ أَنَّهَا أَرْضِي اغْتَصَبَنِيهَا أَبُوهُ، فَتَهَيَّأَ الْكِنْدِيُّ لِلْيَمِينِ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ: (لايَقْتَطِعُ أَحَدُّ مَالًا بِيَمِينٍ إِلَّا لَقيَ اللهَ وَهُوَ أَجْذمُ)، فَقَالَ الْكِنْدِيُّ: هِيَ أَرْضُهُ. رَوَاهُ أَبُوْ دَاوُدَ.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 5075
حضرت اشعث بن قیس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ کندہ قبیلہ کے ایک آدمی اور قبیلہ حضرموت کا ایک آدمی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں یمن کی زمین کا ایک مقدمہ پیش کیا۔ پس حضرمی نے کہا: یا رسول اللہﷺ! میری زمین کو اس کے والد نے مجھ سے غصب کر لیا ہے اور وہ زمین اس کے قبضہ میں ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا تیرے لئے کوئی گواہ ہے تو اس نے کہا نہیں ہے لیکن میں اس کو قسم دوں گا کہ (وہ قسم کھائے) خدا کی قسم وہ نہیں جانتا کہ وہ میری زمین ہے اور اس کے والد نے مجھ سے اس کو غصب کر لیا ہے۔ پس کندی قسم کھانے کے لئے تیار ہو گیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کوئی آدمی (جھوٹی) قسم کھا کر کسی کا مال نہیں کاٹ لیتا (حاصل کر لیتا ہے) مگر وہ اللہ سے ضرور اس حال میں ملاقات کرے گا کہ اس کا ہاتھ کٹا ہوا ہوگا تو کندی نے کہا وہ اسی (حضرمی) کی زمین ہے۔ (ابوداؤد)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 3244 (unverified) 92% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.