Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Leadership and Judgment

Hadith 3721

The Chapter on Judgments and Testimonies

In this book

Current reading

Leadership and Judgment

The Chapter on Judgments and Testimonies

Zujajat al-Masabih 3721Volume 3

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 5080
ابو امامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو کوئی شخص اپنی قسم کے ذریعہ کسی مسلمان کا حق اڑا لے تو اللہ تعالیٰ اس پر دوزخ کو واجب کر دیتا ہے اور جنت کو اس پر حرام فرما دیتا ہے۔ آپ سے ایک شخص نے عرض کیا: اگرچہ وہ کوئی معمولی چیز ہو؟ یا رسول اللہ! تو آپ ﷺ نے فرمایا اگرچہ پیلو کے درخت کی ایک چھڑی ہی کیوں نہ ہو۔ (مسلم)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 137a (unverified) 99% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.