Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Jihad

Hadith 3796

Opening narrations

In this book

Current reading

Jihad

Opening narrations

Zujajat al-Masabih 3796Volume 3

English

Abu Malik al-Ash‘ari narrated: I heard the Messenger of Allah (ﷺ) say: Whoever sets out in the way of Allah and dies or is killed, or is thrown by his horse or camel, or is stung by a venomous creature, or dies on his bed, or by any fate Allah wills, he is a martyr and for him is Paradise.

العربية

Typed, pending editorial approval
٣٧٩٦-وَعَنْ أَبِيَّ مَالِكِ الْأَشْعَرِيِّ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللهِ ﷺ يَقُوْلُ:(مَنْ فَصَلَفِي سَبِيلِ اللهِ فَمَاتَ أَوْ قُتِلَ أَوْ وَقَصَهُ فَرَسُهُ أَوْ بَعِيرُهُ أَوْ لَدَغَتْهُ هَامَّةُ أَوْمَاتَ عَلَى فِرَاشِهِ أَوْبِأَيِّ حَتْفِ شَاءَ اللهُ فَإِنَّهُ شَهِيدٌ وَإِنَّ لَهُ الْجَنَّةَ). رَوَاهُ أَبُوْ دَاوُدَ.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 5166
سیدنا ابو مالک اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا جو شخص اللہ کے راستہ میں گھر سے نکلا اور انتقال کر گیا یا قتل کیا گیا یا اس کے گھوڑے یا اس کے اونٹ نے اس کو گرا کر گردن توڑ دی یا اس کو ڈس لے کوئی زہریلا جانور یا وہ بستر پر کسی بھی موت سے جو اللہ نے چاہا انتقال کر جائے تو وہ شہید ہے۔ اور یقیناً اس کے لئے جنت ہے۔ (ابوداؤد)