اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5166
سیدنا ابو مالک اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے میں نے رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا جو شخص اللہ کے راستہ میں گھر سے نکلا اور انتقال کر گیا یا قتل کیا گیا
یا اس کے گھوڑے یا اس کے اونٹ نے اس کو گرا کر گردن توڑ دی یا اس کو ڈس لے کوئی زہریلا جانور یا
وہ بستر پر کسی بھی موت سے جو اللہ نے چاہا انتقال کر جائے تو وہ شہید ہے۔ اور یقیناً اس کے لئے
جنت ہے۔ (ابوداؤد)