اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5186
انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک
اونٹنی اس کا نام عضباء رکھا گیا تھا وہ کسی سے پیچھے نہیں ہوتی تھی۔ ایک دیہاتی اپنی سواری پر آیا اور
اس سے آگے بڑھ گیا۔ مسلمانوں پر یہ بات سخت گزری تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بیشک
اللہ پر یہ حق ہے کہ دنیا کی کوئی چیز بھی بلند ہوتی ہے تو وہ اس کو پست کر دیتا ہے۔ (بخاری)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 2872 (unverified) 99% confidence
- Candidate: Sahih al-Bukhari 6501 (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.