اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5185
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وسلم نے میرے ساتھ مقابلہ رکھا میں آگے نکل گئی۔ پس ہمارے کچھ دن گزرے یہاں تک کہ
جب میرا گوشت بڑھ گیا تو پھر آپ ﷺ نے دوڑ رکھی اور آپ آگے بڑھ گئے اور فرمایا یہ اور وہ
دونوں برابر ہو گئے (احمد، ابوداؤد)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 2578 (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.