Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Jihad

Hadith 3812

The Chapter on Preparing the Equipment of Jihad

In this book

Current reading

Jihad

The Chapter on Preparing the Equipment of Jihad

Zujajat al-Masabih 3812Volume 3

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 5184
سلمہ بن اکوع رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قبیلہ اسلم کی ایک قوم کی طرف گئے جو بازار میں آپس میں تیر اندازی کا مقابلہ کر رہے تھے تو آپ ﷺ نے فرمایا اے بنی اسماعیل تیر اندازی کرو کیونکہ تمہارے جد اعلیٰ تیر انداز تھے اور میں فلاں جماعت کے ساتھ ہوں تو انہوں نے (دوسری جماعت والوں نے) اپنے ہاتھوں کو روک لیا۔ آپ ﷺ نے فرمایا تم کو کیا ہو گیا ہے؟ تو انہوں نے کہا ہم کیسے تیر اندازی کریں جب کہ آپ ﷺ فلاں جماعت کے ساتھ ہیں۔ آپ ﷺ نے فرمایا تیر اندازی کرو میں تم سب کے ساتھ ہوں۔ (بخاری)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 2899 (unverified) 99% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.