Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Jihad

Hadith 3843

The Chapter on Etiquettes of Travel

In this book

Current reading

Jihad

The Chapter on Etiquettes of Travel

Zujajat al-Masabih 3843Volume 3

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 5218
سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قوم کا سردار سفر میں ان کا خادم ہے اور خدمت کرنے میں جو ان پر سبقت لے جائے تو وہ لوگ شہادت کے سوا کسی بھی عمل سے اس پر آگے نہیں بڑھ سکتے۔ (بیہقی شعب الایمان)

[Narrated by Al-Bayhaqi in (Shu‘ab al-Iman)]