اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5219
ابوثعلبہ خشنی سے روایت ہے لوگ جب کسی مقام میں اترتے گھاٹیوں اور
وادیوں میں الگ الگ پھیل جاتے تھے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تمہارا ان گھاٹیوں
اور وادیوں میں الگ الگ ہو جانا شیطان ہی کی طرف سے ہے۔ پس اس کے بعد وہ کسی بھی مقام
میں اترتے تو آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ مل کر رہتے یہاں تک کہ کہا جاتا اگر ایک کپڑا
(چادر) ان پر پھیلا دی جائے تو ان سب کو ڈھانپ لے گی۔ (ابوداؤد)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 2628 (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.