Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Jihad

Hadith 3845

The Chapter on Etiquettes of Travel

In this book

Current reading

Jihad

The Chapter on Etiquettes of Travel

Zujajat al-Masabih 3845Volume 3

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 5220
سہل بن معاذ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں، ہم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ غزوہ میں شریک تھے لوگوں نے منزلیں تنگ کر دیں اور راستے بند کر دیئے تو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک ندا دینے والے کو روانہ فرمایا وہ لوگوں میں ندا کرتے تھے کہ جس آدمی نے منزل کو تنگ کیا یا راستہ بند کر دیا تو اس کا کوئی جہاد نہیں۔ (ابوداؤد)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 2629 (unverified) 80% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.