Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Jihad

Hadith 3902

The Chapter on The Ruling on Captives

In this book

Current reading

Jihad

The Chapter on The Ruling on Captives

Zujajat al-Masabih 3902Volume 3

English

Salamah ibn al-Akwa‘ (may Allah be pleased with him) narrated: We went with the Messenger of Allah (ﷺ) against Hawazin. While we were eating with the Messenger of Allah (ﷺ), a man came on a red camel, dismounted, and looked around. Among us were weak and soft people at the rear, some on foot. He hurriedly went to his camel, spurred it, and it ran off. I chased him, caught the camel’s reins, made it kneel, drew my sword, and struck the man’s head. I brought the camel, with its saddle and weapons, leading it. The Messenger of Allah (ﷺ) and the people met me, and he said: “Who killed the man?” They said: “Ibn al-Akwa‘.” He said: “All his spoils are for him.”

العربية

Typed, pending editorial approval
٣٩٠٢ - وَعَنْهُ رضي الله عنه قَالَ: غَزَوْنَا مَعَ رَسُولِ اللهِ صلي الله عليه واله وسلم هَوَازِنَ، فَبَيْنَا نَحْنُ نَتَضَحَّى مَعَرَسُولِ اللهِ ﷺ إِذْ جَاءَ رَجُلٌ عَلَى جَمَلٍ أَحْمَرَ ، فَأَنَاخَهُ وَجَعَلَ يَنْظُرُ وَفِينَا ضَعْفَةٌ وَرِقَةٌ فِي الظَّهْرِالظَّهْرِ وَبَعْضُنَا مُشَاءً إِذْ خَرَجَ يَشْتَدُّ فَأَتى جَمَلَهُ فَأَثَارَهُ فَاشْتَدَّ بِهِ الْجَمَلُ فَخَرَجْتُ أَشْتَدُّحَتَّى أَخَذْتُ بِخِطَامِ الْجَمَلِ، فَأَنخْتُهُ ثُمَّ اخْتَرَطْتُ سَيْفِي فَضَرَبْتُ رَأْسَ الرَّجُلِ، ثُمَّ جِئْتُبِالْجَمَلِ أَقُودُهُ، عَلَيْهِ رَحْلُهُ وَسِلَاحُهُ فَاسْتَقْبَلَنِي رَسُولُ اللهِ ﷺ وَالنَّاسُ مَعَهُ، فَقَالَ:(مَنْقَتَلَ الرَّجُلَ؟) قَالُوا: ابْنُ الْأَكْوَعِ، قَالَ: (لَهُ سَلَبُهُ أَجْمَعُ). مُتَّفَقُّ عَلَيْهِ.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 5287
اور انہی سے روایت ہے کہ ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ہوازن سے جنگ کی۔ پس ہم چاشت کے وقت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ آرام کر رہے تھے کہ ایک آدمی سرخ اونٹ پر آیا اور اس کو بٹھا دیا۔ اور نظر دوڑانے لگا۔ اس وقت ہم میں کمزوری و ناتوانی تھی جب کہ ہم میں سے بعض پیدل آئے تھے۔ پھر وہ شخص حملہ کرنے نکل پڑا اور اپنے اونٹ کے پاس آ کر اس کو برانگیختہ کیا۔ جس کی وجہ سے اونٹ حملہ آور ہوا۔ پھر میں بھی حملہ کرتے ہوئے نکلا یہاں تک کہ میں نے اس کے اونٹ کی لگام پکڑ کر اسے بٹھا دیا۔ پھر میں نے تلوار نکال کر اس آدمی کی گردن ماری اور اونٹ کو ہانکتے ہوئے لے آیا جس پر کجاوا اور ہتھیار تھے۔ پس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور لوگوں نے میرا استقبال کیا۔ آپ ﷺ نے فرمایا اس آدمی کو کس نے قتل کیا؟ لوگوں نے کہا: ابن اکوع نے۔ آپ ﷺ نے فرمایا: اس کا تمام سَلَب اسی کے لئے ہے (متفق علیہ)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 3051 (unverified) 94% confidence
  • Candidate: Sahih Muslim 1754 (unverified) 93% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.