ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
فرمایا: اگر مجھے میری امت پر تکلیف کا اندیشہ نہ ہوتا تو وضوء کے ساتھ مسواک کو بھی فرض کردیتا اور نماز
عشاء کو نصف شب کے آخری حصہ تک تاخیر کر دیتا۔
(اس کی روایت حاکم نے مستدرک میں اور بیہقی نے سنن میں کی ہے۔)