Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Jihad

Hadith 3950

The Chapter on The Distribution of Spoils and Misappropriation

In this book

Current reading

Jihad

The Chapter on The Distribution of Spoils and Misappropriation

Zujajat al-Masabih 3950Volume 3

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 5347
ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے جنگ بدر میں اپنی تلوار ذوالفقار بطور نفل لے لی ہے۔(ابن ماجہ) امام ترمذی کی روایت میں یہ اضافہ ہے یہی وہ (تلوار) ہے جس کے بارے میں جنگ احد کے موقعہ پر آپ ﷺ نے خواب دیکھا۔ اور علامہ طیبی نے کہا پس امام اپنی ذات کے لئے مال غنیمت میں سے کوئی چیز نہیں رکھ لے سکتا اور اس پر اتفاق ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Ibn Majah 2808 (unverified) 94% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.