اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 438
ابوایوب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
فرمایا کہ چار چیزیں انبیاء علیہم السلام کی سنت ہیں:(1)حیا کرنا، اور ایک روایت میں حیا کے بدلے
ختنہ کرنا ہے اور (2) عطر لگانا اور (3) مسواک کرنا اور (4) نکاح کرنا۔ (اس کی روایت ترمذی نے کی
ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 1080 (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.