Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Foods

Hadith 4065

Opening narrations

In this book

Current reading

Foods

Opening narrations

Zujajat al-Masabih 4065Volume 3

English

Hudhayfah (may Allah be pleased with him) narrated: When we ate with the Prophet (ﷺ), we did not place our hands until he started. Once, we were eating with him, and a girl came as if pushed, reaching for the food. The Prophet (ﷺ) took her hand. Then a Bedouin came as if pushed, and he took his hand. The Prophet (ﷺ) said: “The devil considers food lawful if Allah’s name is not mentioned over it. He brought this girl to make it lawful through her, so I took her hand. He brought this Bedouin to make it lawful through him, so I took his hand. By the One in Whose hand is my soul, his hand is in mine with hers.” In another narration: “Then he mentioned Allah’s name and ate.”

العربية

Typed, pending editorial approval
٤٠٦٥–وَعَنْهُ رضي الله عنه قَالَ: كُنَّا إِذَا حَضَرْنَا مَعَ النَّبِيِّ صلي الله عليه واله وسلم طَعَامًا لَمْ نَضَعْ أَيْدِيَنَا حَتَّىيَبْدَأ رَسُولُ اللهِ صلي الله عليه واله وسلم فَيَضَعَ يَدَهُ، وَإِنَّا حَضَرْنَا مَعَهُ مَرَّةً طَعَامًا، فَجَاءَتْ جَارِيَةُ كَأْنَّهَاتُدْفَعُ فَذَهَبَتْ لِتَضَعَ يَدَهَا فِي الطَّعَامِ، فَأَخَذَ رَسُولُ اللهِ صلي الله عليه واله وسلم بِيَدِهَا، ثُمَّ جَاءَ أَعْرَابِيًّكَأَنَّمَا يُدْفَعُ فَأَخَذَّ بِيَدِهِ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صلي الله عليه واله وسلم: ( إِنَّ الشَّيْطَانَ يَسْتَحِلُّ الطَّعَامَ أَنْ لَايُذْكَرَ اسْمُ اللهِ عَلَيْهِ، وَإِنَّهُ جَاءَ بِهَذِهِ الْجَارِيَةِ؛ لِيَسْتَحِلَّ بِهَا فَأَخَذْتُ بِيَدِهَا، فَجَاءَ بِهَذَّاالْأَعْرَابِيِّ؛ لِيَسْتَحِلَّ بِهِ فَأَخَذْتُ بِيَدِهِ، وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ، إِنَّ يَدَهُ فِي يَدِي مَعَ يَدِهَا). زَادَفِي رِوَايَةٍ:(ثُمَّ ذَكَرَ اسْمَ اللهِ وَأَكَلَ). رَوَاهُ مُسْلِمُ.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 5518Noor 5519
اور انہی سے روایت ہے انہوں نے کہا: جب ہم کسی کھانے میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ حاضر رہتے تو اپنے ہاتھوں کو نہیں ڈالتے تھے یہاں تک کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم شروع فرمائیں اور اپنے دست مبارک کو رکھیں۔ ایک مرتبہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ ایک کھانے میں شریک ہوئے کہ ایک باندی آ گئی گویا کہ اس کو ڈھکیلا جا رہا تھا اور وہ کھانے میں اپنا ہاتھ رکھنے کے لئے گئی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کے ہاتھ کو پکڑ لیا پھر ایک اعرابی آ گئے گویا کہ انکو دھکیلا جا رہا تھا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہٖ سلم نے ان کے ہاتھ کو پکڑ لیا پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہٖ سلم نے فرمایا: کہ شیطان کھانے کو حلال کر لیتا 1 ہے جب اس پر اللہ کا نام نہ لیا جائے اور بلا شبہ اس نے اس باندی کو لایا تاکہ اس کے ذریعہ حلال کرے لیکن میں نے اس کے ہاتھ کو پکڑ لیا پھر اس نے اس اعرابی کو لایا تاکہ اس کے ذریعہ حلال کرے تو میں نے اس کے ہاتھ کو پکڑ لیا۔ اس ذات کی قسم جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے یقیناً اس کا ہاتھ اس باندی کے ہاتھ کے ساتھ میرے ہاتھ میں ہے۔ ایک روایت میں انہوں نے یہ اضافہ کیا۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہٖ سلم نے اللہ تعالیٰ کا نام لیا اور تناول فرمایا۔ (مسلم)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 2017a (unverified) 96% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.