Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Foods

Hadith 4079

Opening narrations

In this book

Current reading

Foods

Opening narrations

Zujajat al-Masabih 4079Volume 3

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 5535
اور انہی سے روایت ہے انہوں نے کہا: میں نے نبی اکرم ﷺ کو ارشاد فرماتے ہوئے سنا کہ شیطان تم میں سے ہر ایک کے پاس اس کے کام کی ہر چیز کے وقت آتا ہے یہاں تک کہ اس کے پاس اس کے کھانے کے وقت آتا ہے پس تم میں 2 سے کسی سے کوئی لقمہ گر جائے تو چاہئے کہ اس کو جو تکلیف دہ چیز لگی ہو وہ نکال دے پھر اس کو کھالے اور اس کو شیطان کیلئے نہ چھوڑے۔ پس جب وہ فارغ ہو جائے تو اپنی انگلیوں کو چاٹ لے کیونکہ وہ نہیں جانتا کہ اس کے کس کھانے میں برکت ہوتی ہے۔ - (مسلم)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 2033d (unverified) 96% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (2)

Note 1

If a morsel falls, etc.

(1) The statement: “If a morsel falls, etc.”: In “Radd al-Muhtar,” it is Sunnah not to leave a fallen morsel, as it is wasteful; one should start with it.

Note 1

قوله

(١)قوله: فإذ سقطت من أحدكم اللقمة إلخ: قال في (رد المحتار): ومن السنة أن لا يترك لقمة سقطت من يده؛ فإنهإسراف، بل ينبغي أن يبتدئ بها.