English
Narrated by Mak’hool: The Messenger of Allah ﷺ said: "If a man purifies himself and mentions the name of Allah, his entire body becomes purified. But if he does not mention the name of Allah while performing ablution, only the parts washed are purified."
العربية
Typed, pending editorial approval
٤٠٩ - وَعَنْ مَكْحُوْلٍ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللهِ ﷺ: «إِذَا تَطَهَّرَ الرَّجُلُ وَذَكَرَ اسْمَ اللهِ طَهَرَ جَسَدُهُ كُلُّهُ، وَإِذَا لَمْ يَذْكُرِ اسْمَ اللهِ حِيْنَ يَتَوَضَّأُ لَمْ يَطْهُرْ مِنْهُ إِلَّا مَكَانُ الْوُضُوْءِ». رَوَاهُ سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 452
مکحول رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ جب آدمی وضوء کرتا ہے اور
بسم اللہ پڑھتا ہے تو اپنے پورے بدن کو پاک کرلیتا ہے اور اگر وضوء کرتے وقت بسم اللہ نہ پڑھے تو
صرف وضوء کے اعضاء کو پاک کرتا ہے۔ (اس کی روایت سعید بن منصور نے کی ہے۔)