Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Foods

Hadith 4100

Opening narrations

In this book

Current reading

Foods

Opening narrations

Zujajat al-Masabih 4100Volume 3

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 5561
ام منذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا: ہمارے پاس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف لائے اور آپ کے ہمراہ علی رضی اللہ تعالیٰ تھے اور ہمارے پاس لٹکے ہوئے کھجور کے گچھے تھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تناول فرمانے لگے اور علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ کھانے لگے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اے علی رکو کیونکہ تم کمزور ہو، انہوں نے کہا: میں ان کے لئے شلجم اور جو بناتی تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: علی تم اس سے کھاؤ کیونکہ یہ تمہارے لئے زیادہ موافق ہے۔ (احمد ترمذی ابن ماجہ)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 2037 (unverified) 97% confidence
  • Candidate: Sunan Ibn Majah 3442 (unverified) 95% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.