ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انھوں نے کہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ
وسلم نے ارشاد فرمایا سنت طریقہ یہ ہے کہ آدمی اپنے مہمان کے ساتھ گھر کے دروازے تک نکلے۔3
ابن ماجہ اور بیہقی نے شعب الایمان میں ان سے اور حضرت ابن عباس رضی
Possible references (unverified, pending editorial review)
Candidate: Sunan Ibn Majah 3358 (unverified) 95% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (3)
Note 2
Accompany his guest to the door
(2) The statement: “Accompany his guest to the door”: This appears to be an additional act of honoring, per “Al-Mirqat.”
Note 2
قوله
(٢) قوله: يخرج الرجل مع ضيفه إلى باب الدار: والظاهر أن هذا من باب زيادة الإكرام. كذا في (المرقاة).
Note 1
اللہ عنہ سے روایت کیا ہے اور انھوں نے کہا کہ اس کی سند میں ضعف ہے اور ملا علی قاری نے کہا: متعدد
سندوں سے اس ضعف کی تلافی ہوجاتی ہے۔
علاوہ ازیں یہ حدیث فضائل اعمال سے ہے۔ اور طحاوی رحمہ اللہ نے کہا: عقبہ کی حدیث
”فَخُذُوا مِنْهُمْ حَقَّ الضَّيْفِ“ (تم ان سے مہمان کا حق لو) اور اس جیسا حکم ابتداء اسلام میں تھا۔
اور وہ منسوخ ہوگیا۔
Commentary and footnotes (3)
Note 2
(2) The statement: “Accompany his guest to the door”: This appears to be an additional act of honoring, per “Al-Mirqat.”
Note 2
(٢) قوله: يخرج الرجل مع ضيفه إلى باب الدار: والظاهر أن هذا من باب زيادة الإكرام. كذا في (المرقاة).
Note 1
اللہ عنہ سے روایت کیا ہے اور انھوں نے کہا کہ اس کی سند میں ضعف ہے اور ملا علی قاری نے کہا: متعدد سندوں سے اس ضعف کی تلافی ہوجاتی ہے۔ علاوہ ازیں یہ حدیث فضائل اعمال سے ہے۔ اور طحاوی رحمہ اللہ نے کہا: عقبہ کی حدیث ”فَخُذُوا مِنْهُمْ حَقَّ الضَّيْفِ“ (تم ان سے مہمان کا حق لو) اور اس جیسا حکم ابتداء اسلام میں تھا۔ اور وہ منسوخ ہوگیا۔