اردو
عمرو بن شعیب عن ابیہ عن جدہ روایت کرتے ہیں اُنھوں نے کہا کہ میں
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کھڑے ہو کر اور بیٹھ کر پانی پیتے ہوئے دیکھا ہوں۔ (ترمذی)۔
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ہم لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ و
سلم کے زمانے میں چلتے ہوئے کھاتے اور کھڑے ہوئے پیتے تھے۔ 1 (دارمی، ابن ماجہ)۔
ابن شہاب سے مروی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زوجہ حضرت
عائشہ رضی اللہ عنہا اور سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ یہ دونوں کسی انسان کے کھڑے ہو کر پینے میں
کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔(مالک)۔
امام مالک کی ایک روایت میں مخبر سے مروی ہے کہ عمر بن خطاب اور عثمان
بن عفان اور علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہم کھڑے ہوئے پیتے تھے۔ امام محمدؒ نے کہا ہے کہ اور ہم اس کو
اختیار کرتے ہیں کھڑے ہو کر پینے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے ہیں 1 اور یہ قول امام اعظم ابو حنیفہ رحمہ اللہ
اور ہمارے عام فقہاء کا ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 1883 (unverified) 96% confidence
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 1884 (unverified) 95% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (4)
Note 1
(1) The statement: “We used to eat while walking, etc.”: “Al-Kawkab al-Durri” states: The prohibition in these matters is not for religious reasons but for health preservation, so doing them does not make one sinful, as the Prophet (ﷺ) showed and approved.
Note 2
(2) The statement: “No harm in drinking standing”: “Al-Alamgiriyyah” states: There is no issue with drinking standing. For further details and reconciliation of evidences, refer to “Radd al-Muhtar,” Book of Purification.
Note 1
(١) قوله: كنا نأكل على عهد رسول الله صلي الله عليه واله وسلم و نحن نمشي إلخ: قال في (الكوكب الدري): إن النهي في هذين لما لميكن شرعيا، وإنها هو لحفظ صحته الحاصلة لا يكون آثما بارتكاب ما ذكر، وبينه النبي صلي الله عليه واله وسلم بفعله وتقريره.
Note 2
(٢) قوله: لا نرى بالشرب قائما بأسا: لذلك قال في (العالمكيرية): ولا بأس بالشرب قائما، وإن شئت زيادة تفصيل فيهذا المقام والتوفيق بين الأدلة، فارجع إلى (رد المحتار كتاب الطهارة.