Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Foods

Hadith 4157

The Chapter on Drinks

In this book

Current reading

Foods

The Chapter on Drinks

Zujajat al-Masabih 4157Volume 3

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 5635Noor 5636Noor 5637
انس رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا کہ کوئی شخص کھڑے ہو کر پیئے۔(مسلم)۔ ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم میں کوئی شخص بھی ہرگز کھڑے ہو کر نہ پیئے پس جو کوئی بھول جائے وہ قے کر دے۔(مسلم)۔ اور امام شعبی سے مروی ہے کہ انھوں نے کہا میں کھڑے ہو کر پینے کو ناپسند کرتا ہوں کیونکہ اس میں بیماری ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 2026 (unverified) 98% confidence
  • Candidate: Sahih Muslim 2024a (unverified) 94% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (1)

Note 1

امام طحاوی وغیرہ نے بیان کیا ہے کہ یہ ممانعت طبی امر کی بناء پر ہے کیونکہ کھڑے ہو کر کھانے اور پینے میں آفتیں ہیں اور یہ کسی امر شرعی کی بناء پر نہیں ہے۔