English
Jabir (may Allah be pleased with him) narrated: The Prophet (ﷺ) visited an Ansari man with a companion, greeted him, and the man, who was channeling water in his garden, responded. The Prophet (ﷺ) said: “If you have water kept overnight in a waterskin, bring it; otherwise, we will drink directly.” The man said: “I have water kept overnight in a waterskin, so go to the shelter.” He poured water into a cup, milked a domestic goat into it, 2 and the Prophet (ﷺ) drank, then repeated for the companion to drink. [Narrated by Bukhari]
Ibn Majah narrated from Ibn Umar (may Allah be pleased with them both): We passed by a pond and began drinking directly from it. The Messenger of Allah (ﷺ) said: “Do not drink directly, but wash your hands and drink from them, for no vessel is purer than the hand.”
“Fath al-Bari” states: The prohibition is for dislike, and the act shows permissibility, or Jabir’s incident was before the prohibition, or the prohibition applies outside necessity, while the act was due to necessity.
العربية
Typed, pending editorial approval
٤١٥٩ - وَعَنْ جَابِرٍ رضي الله عنه أَنَّ النَّبِيَّ صلي الله عليه واله وسلم دَخَلَ عَلَى رَجُلٍ مِنَ الْأَنْصَارِ وَمَعَهُ صَاحِبٌلَهُ، فَسَلَّمَ فَرَدَّ الرَّجُلُ وَهُوَ يحول الْمَاءَ فِي حَائِطِ، فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صلي الله عليه واله وسلم : (إِنْ كَانَ عِنْدَكَ مَاءًبَاتَ فِي شَنَّةٍ وَإِلَّا كَرَعْنَا، فَقَالَ: عِنْدِي مَاءً بَاتَ فِي شَنٍّ فَانْطَلِقْ إِلَى الْعَرِيشِ، فَسَكَبَ 2في قَدَحِ ماء، ثُمَّ حَلَبَ عَلَيْهِ مِنْ دَاجِنٍ، فَشَرِبَ النَّبيّ صلي الله عليه واله وسلم ثمَّ أَعَادَ فَشَرِبَ الرَّجُلُ الَّذِيجَاءَ مَعَهُ. رَوَاهُ البُخَارِيُّ.
وَرَوَى ابْنِ مَاجَه عَنِ ابْنِ عُمَرَ رضي الله عنهما قَالَ: مَرَرْنَا عَلَى بِرْكَةٍ فَجَعَلْنَا نَكْرَعُ فِيهَافَقَالَ رَسُولُ اللهِ صلي الله عليه واله وسلم ( لَا تَكْرَعُوا، وَلَكِنْ اغْسِلُوا أَيْدِيَكُمْ ثُمَّ اشْرَبُوا فِيهَا؛ فَإِنَّهُلَيْسَ إِنَاءٌ أَطْيَبَ مِنَ الْيَدِ)
قَالَ فِي (فَتْحِ الْبَارِيْ): النَّهْيُ مِنْهُ لِلتَنْزِيْهِ، وَالْفِعْلُ لِبَيَانِ الْجُوَازِ، أَوْ قِصَّةُ جَابِرِ قَبْلَالنَّهْيِ أَوْ النَّهْيُ فِي غَيْرِ حَالِ الضَرُوْرَةِ، وَالْفِعْلُ كَانَ لِلضَّرُوْرَةِ.
اردو
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک
انصاری صاحب کے پاس تشریف لے گئے اور آپ کے ساتھ آپ کے ایک صحابی تھے اور آپ صلی
اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سلام کیا اور اس آدمی نے جواب دیا اور وہ ایک باغ میں پانی پٹارہے تھے تو
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اگر تمہارے پاس کسی مشکیزہ میں باسی پانی ہے تو لے آؤ ورنہ ہم
منہ لگا کر پی لیں گے تو انہوں نے کہا میرے پاس مشکیزے میں باسی پانی ہے تو وہ سائبان کی طرف
گئے اور پانی کے پیالے میں انڈیل دیا پھر اس پر ایک گھر کی بکری کا دودھ نچوڑا 2 نبی اکرم صلی اللہ علیہ و
آلہ وسلم نے اس کو نوش کیا انہوں نے پھر دوبارہ دودھ نچوڑا تو آپ کے ساتھ جو صاحب تھے انہوں
نے پیا۔ (بخاری)۔
ابن ماجہ میں ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے۔ انھوں نے کہا ہم ایک
حوض کے پاس سے گزرے اور اس میں منہ لگا کر پینے لگے۔ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
فرمایا: منہ لگا کر مت پیو لیکن اپنے ہاتھوں کو دھولو پھر اس میں پیو کیونکہ ہاتھ سے زیادہ پاکیزہ کوئی برتن
نہیں ہے۔ (ابن ماجہ)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 5621 (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (3)
Note 2
(2) The statement: “Poured water into a cup, then milked into it”: This shows no issue with requesting cold water in intense heat, and it is permissible to mix milk with water for drinking, but not for selling, per “Umdat al-Qari.”
Note 2
(٢) قوله: فسكب في قدح ماء ثم حلب عليه إلخ: فيه أنه لا بأس بطلب الماء البارد في سموم الحَرّ، وفيه جواز خلطاللبن بالماء عند الشرب، ولا يجوز عند البيع. كذا في (عمدة القاري).
Note 1
صاحب فتح الباری نے کہا ہے کہ اس میں ممانعت تنزیہی ہے اور آپ کا عمل بیان جواز کے لئے ہے اور حضرت جابر رضی اللہ عنہ کا واقعہ ممانعت سے پہلے کا ہے ممانعت میں ایسی حالت میں ہے جب کہ اس کی ضرورت نہ ہو اور وہ عمل ضرورت کی وجہ سے ہے۔