اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 459
عمرو بن شعیب رضی اللہ عنہ اپنے والد شعیب رضی اللہ عنہ کے واسطہ سے اپنے دادا
سے روایت کرتے ہیں کہ ایک اعرابی آں حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہو کر وضوء کا
طریقہ دریافت کیا، آپ نے تین تین مرتبہ اعضائے وضوء دھو کر دکھلا دیا اور پھر فرمایا کہ اسی طرح وضوء
کیا جائے جس نے تین پر اضافہ کیا اس نے بُرا کیا اور زیادتی کی اور ظلم کیا۔
(نسائی اور ابن ماجہ نے اس کی روایت کی ہے اور ابو داؤد نے اسی کے ہم معنی الفاظ میں روایت
کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan al-Nasa'i 140 (unverified) 98% confidence
- Candidate: Sunan Ibn Majah 422 (unverified) 98% confidence
- Candidate: Sunan Abi Dawud 135 (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.