English
It is narrated from Ali (may Allah be pleased with him) who said: "The Prophet ﷺ used to perform ablution by washing three times each, except for wiping (the head), which he did once."
العربية
Typed, pending editorial approval
٤١٩ - وَعَنْ عَلَى (رضي الله عنه) قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ ﷺ يَتَوَضَّأُ ثَلَاثًا ثَلَاثًا إِلَّا الْمَسْحَ مَرَّةً مَرَّةً. رَوَاهُ ابْنُ أَبِي شَيْبَةَ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 464
علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
اعضائے وضوء کو تین تین دفعہ دھویا کرتے تھے اور سر کا مسح صرف ایک مرتبہ فرماتے۔ (اس کی روایت
ابن ابی شیبہ نے کی ہے۔)