اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 467
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، آپ فرماتے ہیں کہ نبی کریم علیہ
الصلوٰۃ والسلام نے اپنے سر اور کانوں کا مسح فرمایا: (اس طرح سے کہ) کانوں کے اندرونی حصہ کا مسح
شہادت کی انگلیوں سے اور بیرونی حصہ کا مسح انگوٹھوں سے فرمایا۔ (اس کی روایت نسائی نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan al-Nasa'i 102 (unverified) 90% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.