English
Abu Umama (may Allah be pleased with him) narrated: Umar ibn Al-Khattab (may Allah be pleased with him) wore a new garment and said: Praise be to Allah Who has clothed me with what I cover my private parts and adorn myself in my life. Then he said: I heard the Messenger of Allah (ﷺ) say: Whoever wears a new garment and says: Praise be to Allah Who has clothed me with what I cover my private parts and adorn myself in my life, then takes the worn-out garment and gives it in charity, he will be in Allah’s protection, care, and cover, alive and dead.
العربية
Typed, pending editorial approval
٤٢٣٣ - وَعَنْ أَبِيْ أُمَامَةَ رضي الله عنه قَالَ: لَبِسَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رضي الله عنه ثَوْبًا جَدِيدًا فَقَالَ:الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي كَسَانِي مَا أُوَارِي بِهِ عَوْرَتِي وَأَتَجَمَّلُ بِهِ فِي حَيَاتِي. ثُمَّ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُول الله صلي الله عليه واله وسلمم يَقُولُ:(مَنْ لَبِسَ ثَوْبًا جَدِيدًا فَقَالَ الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي كَسَانِي مَا أُوَارِي بِهِ عَوْرَتِيوَأَتَجَمَّلُ بِهِ فِي حَيَاتِي، ثُمَّ عَمَدَ إِلَى الثَّوْبِ الَّذِي أَخْلَقَ فَتَصَدَّقَ بِهِ، كَانَ فِي كَنَفِ اللهِ وَفِيحِفْظِ اللهِ وَفِي سَتْرِ اللهِ حَيًّا وَمَيِّتًا). رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالتَّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَه.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5738
ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے۔ انھوں نے کہا عمر بن خطاب رضی
اللہ عنہ نے نیا کپڑا زیب تن فرمایا اور یہ پڑھا ”الْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِي كَسَانِي مَا أُوَارِي بِهِ عَوْرَتِي
وَأَتَجَمَّلُ بِهِ فِي حَيَاتِي“ اللہ کا شکر ہے جس نے مجھ کو وہ پہنایا جس سے میں اپنی ستر پوشی کروں
اور جس سے میں اپنی زندگی میں زینت حاصل کروں۔
پھر انھوں نے کہا میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے جو کوئی نیا
لباس پہنے اور یہ کہے ”الْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِي كَسَانِي مَا أُوَارِي بِهِ عَوْرَتِي وَأَتَجَمَّلُ بِهِ فِي
حَيَاتِي“ پھر جس کپڑے کو اس نے پرانا کر دیا ہے اس کو لے کر خیرات کر دے تو وہ خواہ زندہ رہے یا
انتقال کر جائے اللہ تعالیٰ کی رحمت میں اللہ تعالیٰ کی حفاظت میں اور اللہ تعالیٰ کی پردہ پوشی میں رہتا ہے۔
(احمد، ترمذی، ابن ماجہ)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 3560 (unverified) 97% confidence
- Candidate: Sunan Ibn Majah 3557 (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.