English
Ata bin Yasar narrated: The Messenger of Allah (ﷺ) was in the mosque when a man with disheveled hair and beard entered. The Messenger of Allah (ﷺ) gestured to him with his hand as if ordering him to fix his hair and beard. He did so and returned. The Messenger of Allah (ﷺ) said: Is this not better than one of you coming with disheveled hair, looking like a devil? .
العربية
Typed, pending editorial approval
٤٢٧٣ - وَعَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَار قَالَ: كَانَ رَسُوْلُ اللهِ صلي الله عليه واله وسلم فِي الْمَسْجِدِ فَدَخَلَ رَجُلٌثَائِرَ الرَّأْسِ وَاللَّحْيَةِ، فَأْشَارَ إِلَيْهِ رَسُولُ اللهِ صلي الله عليه واله وسلم بِيَدِهِ كَأَنَّهُ يَأْمُرُهُ بِإِصْلَاحَ شَعَرِ رَأْسِهِوَلِجْيَتِهِ، فَفَعَلَ ثُمَّ رَجَعَ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صلي الله عليه واله وسلم:(أَلَيْسَ هَذَا خَيْرًا مِنْ أَنْ يَأْتِيَ أَحَدُكُمْثَائِرَ الرَّأْسِ كَأَنَّهُ شَيْطَانٌ). رَوَاهُ مَالِكٌ
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5788
سیدنا عطاء بن یسار رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وسلم مسجد میں تشریف فرما تھے تو ایک صاحب آئے ایسی حالت میں کہ سر اور داڑھی کے بال
بکھرے ہوئے تھے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی طرف اپنے دست مبارک سے
اشارہ فرمایا گویا آپ ان کو اپنے بالوں اور داڑھی کی اصلاح کا حکم فرما رہے ہیں تو انہوں نے
اصلاح کرلی۔ پھر واپس آئے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا یہ اس سے کم تم میں کا
کوئی شیطان کی طرح پراگندہ بال آئے بہتر نہیں ہے۔ (مالک)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Muwatta Malik 1702 (unverified) 40% confidence
- Candidate: Mishkat al-Masabih 4437 (unverified) 35% confidence
Mishkat (candidate) 4437
Confidence and text similarity are not editorial verification.