Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Clothing

Hadith 4274

The Chapter on Sandals

In this book

Current reading

Clothing

The Chapter on Sandals

Zujajat al-Masabih 4274Volume 3

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 5789Noor 5790
سیدنا ابو قتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا کہ میرے بال تا بہ دوش ہیں تو کیا میں ان میں کنگھی کروں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں اور ان کا احترام کرو“۔ راوی کا بیان ہے کہ بسا اوقات سیدنا ابو قتادہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشاد ”نعم واكرمها“ (ہاں! اور ان کا احترام کرو) کی بناء پر دن میں دو دفعہ ان میں تیل لگایا کرتے تھے۔ (مالک) سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس کو بال ہوں وہ ان کا احترام کرے۔ (ابوداؤد)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 4163 (unverified) 98% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.