Zujajat al-Masabih 437Volume 1اردوUrdu OCR, pending reviewNoor 483ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ گردن کا مسح کرنا قیامت کے دن طوق سے امن کا سبب ہوگا۔ (اس کی روایت دیلمی نے فردوس میں کی ہے۔)BookmarkCopy citationShareView original pageSign in to add a noteSign in to collect