English
Jabir (may Allah be pleased with him) narrated: The Messenger of Allah (ﷺ) forbade charms, so the family of Amr bin Hazm said: O Messenger of Allah, we had a charm for scorpion stings, and you forbade charms. They presented it to him, and he said: I see no harm in it. Whoever among you can benefit his brother, let him do so .
العربية
Typed, pending editorial approval
٤٤٠٢ - وَعَنْهُ رضى الله عنه قَالَ: نَهَى رَسُوْلُ اللهِ صلي الله عليه واله وسلم عَنْ الرُّقَى، فَجَاءَ آلُ عَمْرِو بْنِ حَزْمِفَقَالُوا: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنَّهُ كَانَتْ عِنْدَنَا رُقْيَةٌ نَرْقِي بِهَا مِنَ الْعَقْرَبِ، وَأَنْتَ نَهَيْتَ عَنْ الرُّقَى،قَالَ: فَعَرَضُوهَا عَلَيْهِ، فَقَالَ: (مَا أَرَى بَأْسًا، مَنِ اسْتَطَاعَ مِنْكُمْ أَنْ يَنْفَعَ أَخَاهُ فَلْيَنْفَعْهُ). رَوَاهُ مُسْلِمُ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5936
ان ہی سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دم کرنے سے منع
فرمایا پھر عمرو بن حزم کے خاندان والے آئے اور عرض کیا: یا رسول اللہ! صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے
پاس ایک تعویذ ہے اس سے ہم بچھو کا دم کرتے ہیں اور آپ دم کرنے سے منع فرمائے ہیں۔ پھر
انہوں نے اس تعویذ کو آپ ﷺ کی خدمت میں پیش کیا تو آپ ﷺ نے فرمایا میں اس میں کوئی حرج
نہیں سمجھتا تم میں سے جو شخص اپنے بھائی کو فائدہ پہنچا سکتا ہے تو وہ اس کو فائدہ پہنچائے۔ (مسلم)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 2199a (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.