اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5951
عثمان بن عبداللہ بن موہب سے روایت ہے کہ میرے گھر والوں نے مجھے ام
سلمہ کے پاس پانی کا ایک پیالہ دے کر روانہ کیا۔ اور جب کسی انسان کو نظر لگ جاتی یا کوئی اور تکلیف
پہنچتی تو ان کے پاس ایک پیالہ بھیجا جاتا پس وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے موئے مبارک نکالتیں
جس کو وہ چاندی کی ایک ڈبیہ میں رکھتی تھیں۔ پس وہ اس کے واسطے اس کو ہلاتی تھیں پھر وہ اس کو پی
لیتا تھا۔ انہوں نے کہا: میں ڈبیہ میں جھانکا تو چند سرخ موئے مبارک دیکھا۔ (بخاری)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 5896 (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.