اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6095
عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم دو آدمیوں کے درمیان ان کے اجازت کے بغیر مت بیٹھو۔ (ابوداؤد)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 4845 (unverified) 94% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.