اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6096
سیدنا ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
کو صحن کعبہ میں گھٹنوں پر دونوں ہاتھوں سے حلقہ کئے ہوئے (احتباء کر کے) بیٹھے دیکھا ہے۔ (بخاری)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 6272 (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.