Zujajat al-Masabih 4533Volume 4اردوUrdu OCR, pending reviewNoor 6097سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا: کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب مسجد میں تشریف رکھتے تو اپنے دونوں ہاتھوں سے احتباء کر کے بیٹھتے تھے۔ (رزین)۔BookmarkCopy citationShareView original pageSign in to add a noteSign in to collect