اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6126
سیدنا انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے دو شخص نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے
پاس چھینکے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان دونوں میں سے ایک کو چھینک کا جواب دیا اور دوسرے کو جواب
نہیں دیا، تو اس دوسرے شخص نے عرض کیا: یا رسول اللہ! آپ نے اس کو جواب دیا اور مجھے جواب نہیں دیا تو آپ
صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اس شخص نے الحمدللہ کہا اور تو نے الحمدللہ نہیں کہا۔ (متفق علیہ)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 6221 (unverified) 98% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 2991a (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.