اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6127
سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ جب تم میں سے کوئی چھینکے اور الحمدللہ کہے تو تم اس کو
جواب دو اور اگر وہ الحمدللہ نہ کہے تو تم اس کو جواب مت دو۔ (مسلم)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 2992 (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.