Zujajat al-Masabih 455Volume 1اردوUrdu OCR, pending reviewNoor 502مستورد بن شداد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ جب آپ وضوء فرماتے تو چھوٹی انگلی سے پاؤں کی انگلیوں میں خلال فرماتے۔ (اس کی روایت ترمذی، ابوداؤد اور ابن ماجہ نے کی ہے۔)BookmarkCopy citationShareView original pageSign in to add a noteSign in to collect