اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6151
سیدتنا زینب بنت ابی سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے انہوں نے
کہا: میرا نام برّہ رکھا گیا تھا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم اپنے نفسوں کو پاک
مت سمجھو اللہ نیک لوگوں کو تم سے بہتر جانتا ہے تم ان کا نام زینب رکھو۔ (مسلم)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 2142a (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.