اردو
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا: رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سب سے خراب نام والا قیامت کے دن اللہ کے پاس وہ آدمی ہے جس
کا نام ملک الاملاک (بادشاہوں کا بادشاہ) رکھا جائے۔
اور مسلم کی روایت میں ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قیامت کے
دن اللہ کے پاس سب سے زیادہ ناپسند آدمی اور سب سے زیادہ برا آدمی وہ ہے جس کا نام ملک
الاملاک (بادشاہوں کا بادشاہ) رکھا جائے اللہ کے سوا کوئی بادشاہ نہیں۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 6205 (unverified) 97% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 2143b (unverified) 95% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.