English
Anas (may Allah be pleased with him) narrated that the Muhajirun and Ansar were digging the Trench and carrying earth, saying:
We are those who pledged allegiance to Muhammad … For jihad as long as we remain forever.
The Prophet (ﷺ) responded, saying:
O Allah, there is no good but the good of the Hereafter … So forgive the Ansar and the Muhajirah.
العربية
Typed, pending editorial approval
٤٦١٩ - وَعَنْ أَنَسٍ (رضي الله عنه) قَالَ : جَعَلَ الْمُهَاجِرُونَ وَالْأَنْصَارُ يَحْفِرُونَ الْخَنْدَقَ وَيَنْقُلُونَ
التَّرَابَ وَهُمْ يَقُوْلُوْنَ:
نَحْنُ الَّذِينَ بَايَعُوا مُحَمَّدًا ........ عَلَى الْجِهَادِ مَا بَقِينَا أَبَدًا
يَقُوْلُ النَّبِيُّ ﷺ وَهُوَ يُجِيبُهُمْ:
اللَّهُمَّ إِنَّهُ لَا خَيْرَ إِلَّا خَيْرُ الْآخِرَهُ ........ فَاغْفِرْ لِلْأَنْصَارِ وَالْمُهَاجِرَهُ
مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6200
سیدنا انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا: مہاجرین
اور انصار خندق کھود رہے تھے اور مٹی منتقل کر رہے تھے اور وہ سب کہتے جا رہے تھے
ہم وہ ہیں جو بیعت کے حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے دست اقدس پر،
جہاد کے لئے جب تک ہم باقی ہیں
اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ان کو جواب دیتے ہوئے فرما رہے تھے:
اے اللہ کوئی زندگی نہیں ہے سوائے آخرت کی زندگی کے
پس تُو انصار کی اور مہاجرین کی مغفرت فرما (بخاری، مسلم)۔