Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Etiquette

Hadith 4619

بَابُ الْبَيَانِ وَالشِّعْرِ وَالتَّغَنِّي ” ختم ہوا

In this book

Current reading

Etiquette

بَابُ الْبَيَانِ وَالشِّعْرِ وَالتَّغَنِّي ” ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 4619Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6200
سیدنا انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا: مہاجرین اور انصار خندق کھود رہے تھے اور مٹی منتقل کر رہے تھے اور وہ سب کہتے جا رہے تھے ہم وہ ہیں جو بیعت کے حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے دست اقدس پر، جہاد کے لئے جب تک ہم باقی ہیں اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ان کو جواب دیتے ہوئے فرما رہے تھے: اے اللہ کوئی زندگی نہیں ہے سوائے آخرت کی زندگی کے پس تُو انصار کی اور مہاجرین کی مغفرت فرما (بخاری، مسلم)۔