Zujajat al-Masabih 462Volume 1اردوUrdu OCR, pending reviewNoor 509عطاء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے وضوء فرمایا تو عمامہ کو سر سے ہٹایا اور سر کے اگلے حصہ پر مسح فرمایا۔ (اس کی روایت: بیہقی نے کی ہے۔)BookmarkCopy citationShareView original pageSign in to add a noteSign in to collect