اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6262
سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نے کہا: رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میرے صحابہ میں سے کوئی کسی کے بارے میں مجھے کوئی چیز نہ
پہنچائے، کیونکہ میں چاہتا ہوں کہ میں تمہاری طرف صاف دل آؤں۔ (ابوداؤد)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 4860 (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.