Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Etiquette

Hadith 4715

بَابُ الْبِرِّ وَالصِّلَةِ ختم ہوا

In this book

Current reading

Etiquette

بَابُ الْبِرِّ وَالصِّلَةِ ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 4715Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6305
حضرت بہز بن حکیم اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے عرض کیا یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! میں کس کے ساتھ حسن سلوک کروں؟ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اپنے والدہ کے ساتھ، پھر میں نے عرض کیا پھر کس کے ساتھ؟ تو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اپنی والدہ کے ساتھ، تو پھر میں عرض گزار ہوا پھر کس کے ساتھ؟ تو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اپنے والدہ کے ساتھ، پھر میں نے عرض کیا اس کے بعد کس کے ساتھ؟ تو ارشاد فرمایا: اپنے والد کے ساتھ، پھر ان کے بعد سب سے زیادہ جو قریب ہوں، ان کے بعد جو سب سے زیادہ قریب ہوں، ان کے ساتھ (حسب مرتبہ) حسن سلوک کیا کرو!۔ (ترمذی، ابوداؤد)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 1897 (unverified) 98% confidence
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 5139 (unverified) 97% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.