English
Bahz ibn Hakim from his father from his grandfather (may Allah be pleased with him) narrated: I said, “O Messenger of Allah, whom should I treat with righteousness?” He said: “Your mother.” I said: “Then who?” He said: “Your mother.” I said: “Then who?” He said: “Your mother.” I said: “Then who?” He said: “Your father, then the nearest and the nearest.”
العربية
Typed, pending editorial approval
٤٧١٥ - وَعَنْ بَهْزِ بْنِ حَكِيمٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ (رضي الله عنه) قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ! مَنْ أَبَرُ؟ قَالَ: «أُمَّكَ» قُلْتُ: ثُمَّ مَنْ؟ قَالَ: «أُمَّكَ» قُلْتُ : ثُمَّ مَنْ؟ قَالَ: «أُمَّكَ» قُلْتُ: ثُمَّ مَنْ؟ قَالَ: «أَبَاكَ، ثُمَّ الْأَقْرَبَ فَالْأَقْرَبَ». رَوَاهُ التَّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6305
حضرت بہز بن حکیم اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ
میں نے عرض کیا یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! میں کس کے ساتھ حسن سلوک کروں؟ حضور
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اپنے والدہ کے ساتھ، پھر میں نے عرض کیا پھر کس کے ساتھ؟ تو
حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اپنی والدہ کے ساتھ، تو پھر میں عرض گزار ہوا پھر کس کے ساتھ؟
تو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اپنے والدہ کے ساتھ، پھر میں نے عرض کیا اس کے بعد کس
کے ساتھ؟ تو ارشاد فرمایا: اپنے والد کے ساتھ، پھر ان کے بعد سب سے زیادہ جو قریب ہوں، ان کے بعد
جو سب سے زیادہ قریب ہوں، ان کے ساتھ (حسب مرتبہ) حسن سلوک کیا کرو!۔ (ترمذی، ابوداؤد)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 1897 (unverified) 98% confidence
- Candidate: Sunan Abi Dawud 5139 (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.