Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Etiquette

Hadith 4824

Chapter on Love in Allah and from Allah

In this book

Current reading

Etiquette

Chapter on Love in Allah and from Allah

Zujajat al-Masabih 4824Volume 4

English

Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “When Allah loves a servant, He calls Gabriel: ‘I love so-and-so, so love him.’ Gabriel loves him, then calls in heaven: ‘Allah loves so-and-so, so love him.’ Heaven’s people love him, then acceptance is placed for him on earth. When He hates a servant, He calls Gabriel: ‘I hate so-and-so, so hate him.’ Gabriel hates him, then calls heaven’s people: ‘Allah hates so-and-so, so hate him.’ They hate him, then hatred is placed for him on earth.”

العربية

Typed, pending editorial approval
٤٨٢٤ - وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ (رضي الله عنه) ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ : «إِنَّ اللَّهَ إِذَا أَحَبَّ عَبْدًا دَعَا جِبْرِيلَ، فَقَالَ: إِنِّي أُحِبُّ فُلَانًا فَأَحِبَّهُ، قَالَ: فَيُحِبُّهُ جِبْرِيلُ، ثُمَّ يُنَادِي فِي السَّمَاءِ فَيَقُوْلُ: إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ فُلَانًا فَأَحِبُّوهُ، فَيُحِبُّهُ أَهْلُ السَّمَاءِ، ثُمَّ يُوضَعُ لَهُ الْقَبُولُ فِي الْأَرْضِ. وَإِذَا أَبْغَضَ عَبْدًا دَعَا جِبْرِيلَ فَيَقُوْلُ: إِنِّي أُبْغِضُ فُلَانًا فَأَبْغِضُهُ، قَالَ: فَيُبْغِضُهُ جِبْرِيلُ، ثُمَّ يُنَادِي فِي أَهْلِ السَّمَاءِ، إِنَّ اللهَ يُبْغِضُ فُلَانًا فَأَبْغِضُوهُ، قَالَ: فَيُبْغِضُونَهُ، ثُمَّ تُوضَعُ لَهُ الْبَغْضَاءُ فِي الْأَرْضِ». رَوَاهُ مُسْلِمٌ.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6417
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے آپ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بیشک اللہ تعالیٰ جب کسی بندے سے محبت کرتا ہے تو جبرئیل کو بلاتا ہے اور فرماتا ہے: یقیناً میں فلاں سے محبت کرتا ہوں تم بھی اس سے محبت کرو، حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تو جبرئیل اس سے محبت کرتے ہیں پھر آسمان میں ندا کرتے ہیں اور کہتے ہیں بیشک فلاں سے اللہ محبت کرتا ہے تو تم بھی اس سے محبت کرو، تو آسمان والے اس سے محبت کرنے لگتے ہیں، پھر اس کے لئے زمین میں مقبولیت رکھ دی جاتی ہے اور جب اللہ تعالیٰ کسی بندے کو ناپسند کرتا ہے تو جبرئیل کو بلاتا ہے اور فرماتا ہے: میں فلاں بندے کو ناپسند رکھتا ہوں تم بھی اسے ناپسند کرو، حضرت فرماتے ہیں: پھر جبرئیل اس کو ناپسند کرنے لگتے ہیں اور آسمان والوں میں آواز لگاتے ہیں کہ بیشک اللہ تعالیٰ فلاں کو ناپسند کرتا ہے تو تم بھی اسے ناپسند کرو! آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: وہ اسے ناپسند کرتے ہیں، پھر اس کے لئے نفرت کو زمین میں رکھ دیا جاتا ہے۔ (مسلم)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 2637a (unverified) 99% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.