Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

کتاب ایمان کے بیان میں

Hadith 48

(گناہ کبیرہ اور نفاق کی علامتوں کا بیان)

In this book

Current reading

کتاب ایمان کے بیان میں

(گناہ کبیرہ اور نفاق کی علامتوں کا بیان)

Zujajat al-Masabih 48Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 54
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سات ہلاک کرنے والی باتوں سے بچو، لوگوں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! وہ کونسی ہیں؟ فرمایا: (1) اللہ کے ساتھ شریک کرنا، (2) جادو کرنا، (3) جس شخص کا قتل اللہ نے حرام کیا ہے اس کو ناحق مار ڈالنا، (4) سود کھانا، (5) اور یتیم کا مال کھانا، (6) جہاد کے دن پیٹھ پھیرنا، (7) اور غافل، پاک دامن بھولی بھالی ایماندار عورتوں پر زنا کی تہمت لگانا۔ (بخاری اور مسلم نے بالاتفاق اس کی روایت کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 2766 (unverified) 99% confidence
  • Candidate: Sahih Muslim 89 (unverified) 98% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.