اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6513
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا: تین چیزیں نجات دینے والی ہیں اور تین چیزیں ہلاک کرنے والی ہیں، پس نجات دینے
والی چیزیں پوشیدہ طور پر علانیہ طور پر اللہ کا تقوی، خوشی اور ناراضگی میں حق بات بولنا اور مالداری
اور تنگدستی میں میانہ روی اختیار کرنا، اور ہلاک کرنے والی چیزیں وہ خواہش نفس ہے جس کی پیروی
کی جائے، بخیلی ہے جس کی فرمانبرداری کی جائے اور آدمی کا اپنے آپ کو اچھا سمجھنا ہے، اور یہ ان
تمام میں زیادہ سخت ہے۔ (بیہقی: شعب الایمان)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Mishkat al-Masabih 5122 (unverified) 78% confidence
Mishkat (candidate) 5122
Confidence and text similarity are not editorial verification.